Featured job
ارجنٹ الخبر میں طویل مدتی پراجیکٹ کے لیے بلاک مستری اور لیبر کی ضرورت ہے۔
10 لیبر
20 معلم
ریٹ:
معلم – 140 ریال
لیبر – 100 ریال
ڈیوٹی کے اوقات: 10 گھنٹے
رہائش، ٹرانسپورٹ اور کھانا کمپنی کی طرف سے دیا جائے گا۔
درکار دستاویزات: بڑا اقامہ، انشورنس، اور پاسپورٹ کی فوٹو کاپی۔
انشورنس نہیں تو رابطہ نہ کریں شرف وہی بندے رابطہ کرے جن کا انشورنس ہو اور اقامہ بڑا ہو شکریہ
کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ پر میسج کریں۔
053'9582349