Featured job
الخبر میں طویل مدتی پراجیکٹ کے لیے بلاک میسن اور لیبر کی ضرورت ہے۔
10 لیبر
20 معلم
ریٹ:
معلم – 140 ریال
لیبر – 100 ریال
ڈیوٹی کے اوقات: 10 گھنٹے
رہائش، ٹرانسپورٹ اور کھانا کمپنی کی طرف سے دیا جائے گا۔
درکار دستاویزات: ہیوی اقامہ، انشورنس، اور پاسپورٹ کی
فوٹو کاپی۔
ہر 20،25 دن بعد پیسے ملینگے
۔اقامہ بڑا ہونا چاہیے چوٹی اقامی نہیں چلتے
کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ پر میسج کریں۔
053'9582349 میسج کرے کال نہیں کرنی