Featured job
اسلام علیکم
دوستو مجھے ہوٹل کے لیے روٹی اور پراٹھا بنانے والے کی ضرورت ہے
کھانا
رہائش
فری
. بس ایکسپرٹ روٹی اور پراٹھا بنانے والا چاہیے
صرف پاکستانی چاہیے
رابطہ کے واٹس اپ
یا کال کر سکتے ہیں.