Featured job
سلام ہمیں سندالا نیوم کے پراجیکٹ کے لیے درج ذیل
ہنرمندوں کی ضرورت ہے ۔الیکٹریشن ۔پلمبر ۔پائپ فٹر اور فورمین الیکٹریشن۔ 13 ریال فی گھنٹہ اور فورمین 16 ریال گھنٹہ ۔ ۔۔کھانہ فری ۔اقامہ بڑا اور ویلڈ ہونا ضروری ہے اورکام میں مہارت بھی لازمی ہے