Featured job
السلام علیکم
ایک شرکہ کو 100 ہیلپر کا نقل کفالہ کی ضرورت ہے پہلے نقل کفالہ کی فیس کمپنی ادا کرے گی دوسرے اور تیسرے نقل کفالہ والے اپنے فیس خود ادا کریں گے کام کنسٹرکشن فیلڈ میں ہے
ماہانہ تنخواہ 1000+300
باقی تمام سہولیات سعودی لیبر اینڈ لا کے مطابق ہوگی
رابطہ نمبر 0537018189
ریفرنس:
انجینئر نعمان