Featured job
????اسلام علیکم دوستوں ہمیں املج میں 40 جبسم بورڈ چاہئے جس بندے کو پورا کام معلوم ہو
✅16 ریال گھنٹہ ہو گی
✅ کھانا پینا بھی ملے گا
✅40دن بعد پہلا سیلری ملے گا
✅بعد میں مہینے مہینے کا ملے گا
✅رہائش کمپنی دے گا
✅اقامہ ابشر بڑا چلے گا
✅بڑا اقامہ والا بندے چاہیے
✅ ایکسپائر اور سائقہ خاص عامل منزلی نہیں چلے گا
شکریہ
057 638 9683
صرف مسیج کریں????