Featured job
فوری ضرورت برائے مستری
یمبو میں دو مستری دو مزدور چاہیے
مستری جو پلستر بلاک اور ٹائل کا کام جانتا ہو
مستری 150 یو میہ
لیبر 100 یو میہ
کام کی جگہ
یمبو رائل کمیشن
اقامہ بڑا اور ویلیڈ ہونا چاہیے
ابشر، سے اقامہ ضروری ہے
ڈیوٹی: 10 گھنٹے
پہلی تنخواہ: 45 دن بعد
نوٹ :رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے ۔کھانا اپنا ہوگا
???? رابطہ صرف واٹس ایپ پر:
0540603518