Featured job
اسلام علیکم جدا ڈیمانڈ
جدا میں 10 بلاک میسن 10 تلیس پلستر میسن چاہیۓ 13ریال گھنٹہ ہے بلاک میسن کم سےکم سے 120 بلاک اور پلستر کم سے کم 50 میٹر ہونا چاہیۓ کھانہ بندے کا اپنا ہوگا رہائش کمپنی کی طرف سے اس میں ہر قسم اقامہ چالیگا ایکسپائر بھی چالیگا سلری ٹائم شیٹ کے بعد 10 دن کے بعد خرچہ میلیگا 100 ریال صرف معلم چاہیۓ لیبر نہیں کام والے بندے ربطہ کرے کل تک بندے چاہئۓ۔ چسکا پارٹی دور رہے مہربانی ہوگی صرف واٹس اپ پر ربطہ کرے نو کال 0543573726