Featured job
اسلام علیکم
مکہ میں ارجنٹ 800 لیبر کی ڈیمانڈ ہے (صرف لیبر)
سایق خاص، عامل منزلی اور دوسرے چھوٹے اقامے نہیں چلے گا
بڑا اقامہ مقیم پیپر کے ساتھ بھیجے
کھانا، پینا اور رہائش کمپنی پر ہوگا
35-40 دن بعد سیلری
1900 ریال تنخوا مہینہ