Featured job
فوری ضرورت برائے ڈکٹنگ اور پلمبر – مکہ مکرمہ
ہمیں درج ذیل شعبوں کے لیے ہنرمند افراد کی فوری ضرورت ہے:
1. ڈکٹنگ ورکرز (Ducting – عمال مجاري الهواء)
2. پلمبر (Plumber – سباك)
تعداد: 300 بندے (ہر شعبے کے لیے)
بڑے گروپ ترجیحی بنیاد پر قابلِ قبول ہیں
مدت: 7 سے 8 ماہ
ڈیوٹی: روزانہ 10 گھنٹے، جمعہ چھٹی
تنخواہ: 2900 + 300 = 3200 ریال
رہائش اور ٹرانسپورٹ: کمپنی کی طرف سے
اقامہ کا تنازل نہیں کیا جائے گا۔
پہلی تنخواہ: 35 دن بعد، اسکے بعد مہینہ مہینہ تنخوا دیا جائے گا۔
ٹیسٹ کی تاریخ: 25 جون
رابطہ نمبر: 0581912746
واٹس ایپ پر اپنا اقامہ اور پیشہ (ڈکٹنگ یا پلمبر) لازمی بھیجیں