DYNA DRIVERS Urgent

Job Details

Contact Person jobs saudi
Job Type Full Time
Country saudi
City Jeddah
Salary Confidential
Publish Date 2024-04-07

jobs saudi Direct employer 2023-12-29 09:46:52
jobs saudi
Job Description

اسلام علیکم ھمیں شرکہ میں ڈرائیور حضرات کی ضرورت ھے ھمارے پاس گاڑی دینا ھے صندوق ثلاجہ اور ٹیل گیٹ والے آپ کا اقمہ کمزکم 3 سے 2 مہینے ویلیڈ ھونا چاہیے اور بڑا لیسنس ھونا لازمی ھے۔
کام آپ کو کمپنی دے گی گاڑی کا دینا پر اس پے ٹریپ لگتا ھے پورے سعودی عرب میں جانا ھوگا۔
آپ کی سیلری ھوگی 2500 سعودی ریال جو کے مہینے کے 10 کے بعد ملے گی۔
ڈینہ پر آپ کو 1 کلومیٹر پر 23 حلالا پر کلومیٹر ٹرپ منی میلے گا اس میں ڈیزل بھی آپ کا ھو گا
ٹریپ کے پیسے آپ کو اس صورت میں میلیں گے جب آپ کسٹمر کا سامان اتار لو گے اور آپ کا بنک اکونٹ ھونا لازمی ھے۔
گاڑی 2023 ماڈل ھے بلکل نیو

آپ کا ڈرائیور کارڈ ھے تو اچی بات ھے

جو حضرات خواھیش مند ھیں واٹسپ پر ربط کر سکتے ھیں شکریہ ۔


+966539461594

واٹسپ اور کال اس نمبر پر کریں صرف جدہ والے رابطہ
کریں کیوں کے کمپنی جدہ میں ھے شکریہ

Aslam Alaikum, we are in need of drivers in our company.
The company will give you the job, but you will have to go all over Saudi Arabia for the car.
Your salary will be 2500 Saudi Riyals and will be received after the 10th of the month.
On Dinah you will get 23 Halala per km trip money for 1 km and diesel will also be yours.
Trap money will be sent to you when you pick up the customer's goods and you must have a bank account.
The vehicle is a 2023 model, completely new

It is good if you have a driver's card

Those who are interested can connect on WhatsApp. Thank you.


+966539461594

WhatsApp and call on this number, only Jeddah people can contact because the company is in Jeddah. Thank you

expatjobstoday