Heavy Traila Truck Driver

Job Details

Contact Person jobs saudi
Job Type Full Time
Country saudi
City Jeddah
Salary Confidential
Publish Date 2024-10-14

jobs saudi Direct employer 2023-12-29 09:46:52
jobs saudi
Job Description

اسلام علیکم ھمیں شرکہ میں ڈرائیور حضرات کی ضرورت ھے ھمارے پاس گاڑی ٹریلا ھے آپ کا اقمہ کمزکم 3 سے 2 مہینے ویلیڈ ھونا چاہیے اور بڑا لیسنس ھونا لازمی ھے۔
کام آپ کو کمپنی دے گی گاڑی کا ٹریلا پر اس پے ٹریپ لگتا ھے پورے سعودی عرب میں جانا ھوگا۔
آپ کی سیلری ھوگی 2000 سعودی ریال جو کے مہینے کے 10 کے بعد ملے گی۔
ٹریلا پر آپ کو 1 کلومیٹر پر 45 حلالا پر کلومیٹر ٹرپ منی میلے گا اس میں ڈیزل بھی آپ کا ھو گا
ٹریپ کے پیسے آپ کو اس صورت میں میلیں گے جب آپ کسٹمر کا سامان اتار لو گے اور آپ کا بنک اکونٹ ھونا لازمی ھے۔

آپ کا ڈرائیور کارڈ ھے تو اچی بات ھے

کمپنی ابھی کافالہ نھی کر سکتی جو حضرات کافالے کی صورت میں انا چاہتے ھیں ان کی کوئی جگہ نھی ھن آزاد کام پر رکھیں گے ۔

جو حضرات خواھیش مند ھیں واٹسپ پر ربط کر سکتے ھیں شکریہ ۔ اور کال کر سکتے ھیں کسی بھی ٹائم


+966580672832

expatjobstoday