Featured job
شرکا اے جی ایس کو سٹیل فکسر، MEP ، کنکریٹ اور میسن کی جدہ میں کام کرنے والوں کی فوری ضرورت ہے۔ جو افراد کام کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں۔ تنخواہ 3000 10 گھنٹے ڈیوٹی ہے۔ کھانہ رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی ہے۔ جدہ میں کام ہے۔ جمعہ چھٹی ہے۔ آزاد پر کام ہے۔ رابطہ نمبر۔0574594110