Featured job
our client need 35 blocks Masson and 25 labourers with big iqama holder .
if anyone want to contract with us they can contact
payments of work completed give after 15 days serious person can contact and join us immediately. ہمارے کلائنٹ کو ۳۵ معلم
اور ۲۵ لیبر کی بلاک کے کام
کے لئے اشد ضرورت ہے
اگر کوئی بندہ ہم سے ٹھیکہ کرنا چاہتا
ہے تو وہ بھی کر سکتا ہے
پندرہ دن بعد کام کے پیسے ملیں گے
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں اور جلد از جلد کام کریں۔