Featured job
* فوری ضرورت برائے بلڈنگ الیکٹریشن ????*۔ 2
مقام: ریاض
تنخواہ۔ 2200
ڈیوٹی: 9 گھنٹے + اور ٹائم
سہولیات: رہائش ٹرانسپورٹ
کھانا اپنا ھوگا۔
کمپنی کفا لا لے گا۔
تنخواہ ہر مہینہ دیا جائے گا ????
البوان کمپنی ھیں سال میں 21 دن چھٹی ایک سائڈ کا ٹکٹ کمپنی دے گا۔
ایکسپائر اقامہ قبول نہیں
ویلڈ ابشر والا اقامہ کم از کم 45 دن رھتا ھوں
رابطہ کے لیے 0592892559
دلچسپی رکھنے والےافراد ابھی رابطہ کری