Featured job
We are looking for a friendly and responsible Cashier/Order Taker to join our restaurant team. The role includes greeting customers, taking dine-in and takeaway orders, handling cash and card payments, and ensuring accurate billing. Basic math skills, good communication, and a customer-friendly attitude are required. Restaurant experience is needed. Monthly Salary 1600 with 3 time free meal and free accomodaiton. Duty time is as long as per restaurant demand.
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ کے لیے ایک خوش اخلاق اور ذمہ دار کیشیئر/آرڈر ٹیکر کی ضرورت ہے۔
اس کام میں گاہکوں کا خوش آمدید کہنا، ڈائن اِن اور ٹیک اوے آرڈرز لینا، نقدی اور کارڈ کی ادائیگی وصول کرنا، اور درست بلنگ کو یقینی بنانا شامل ہے۔
بنیادی ریاضی کی مہارت، اچھی گفتگو کی صلاحیت، اور خوش اخلاقی ضروری ہے۔ ریسٹورنٹ میں کام کا تجربہ لازمی ہے۔
ماہانہ تنخواہ: 1600 ریال
سہولیات: دن میں 3 وقت کا کھانا اور مفت رہائش
ڈیوٹی کا وقت: ریسٹورنٹ کی ضرورت کے مطابق ہوگا۔
دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔