Featured job
شرکہ کو مکہ میں 500 پلمبر اور 50 الیکٹریشن چاہیے کھانا پینا رہائش کمپنی پر ہوگا 10 گھنٹے ڈیوٹی بڑا اور ابشر والا اقامہ چلے گا دونوں کی 2500 سیلری ہفتے سے ڈیوٹی سٹارٹ ہوگی 45 دن بعد سیلری