Featured job
ایک سپلائی کمپنی کو اپنے کسٹمر (جو کے الیکٹرانک کمپنی ہے)
ڈرائیور اور پککر کی ضرورت ہے
پارسل ڈلیوری ڈرائیور۔
عمر 30 سال سے کم ہونی چاہیے۔
کم از کم ہائی سکول پاس ہونا چاہیے۔
انگریزی بولنے والا
میڈیم گاڑی کا لائسنس
گھنٹے 10 ڈیوٹی (6 دن)
کمپنی کی طرف سے رہائش
تنخواہ 1800.00 ریال (1200+200+400)
پککر ویئرہاوءس
عمر 30 سال سے کم ہونا چاہئے۔
ہائی اسکول پاس ہونا چاہئے
انگریزی آنی چاہیے۔
گھنٹے10 ڈیوٹی (6 دن)
کمپنی کی طرف سے رہائش
تنخواہ 1400.00 SAR (1000+200+200)
برائے مہربانی اپنی CV بذریعہ واٹس ایپ بھیجیں۔