Featured job
فوری ضرورت برائے لیبر / ہیلپر – مکہ حرم پراجیکٹ
مقام: مکہ مکرمہ – حرم
کام: لیبر / ہیلپر
مدت: 8 سے 9 ماہ
تعداد: 100 افراد (ایک ہی کفیل / کمپنی کے ہوں)
تنخواہ: 1950 + 250 = کل 2200 ریال
رہائش: کمپنی کی طرف سے
شرط: تمام افراد ایک ہی کفیل یا کمپنی کے تحت ہوں
مختلف کفیل کے لوگ رابطہ نہ کریں۔
رابطہ واٹس ایپ: 0581912746