Featured job
السلام علیکم ہمیں ریا ض 10 نمبر میں ٹائل کا ٹھیکیدار چاہیے جس کے پاس اپنے بندے ہوں کام کمپنی کا ہے
کام میٹر کے حساب سے دے رہا ہے اگر کھانا پینا ٹرانسپورٹ رہائش کمپنی دے گا تو 15 ریال میٹر اور اگر اپنا ہوگا ٹھیکیدار کا تو 17 ریال میٹر ہوگا
کام بہت ہے ایک ہزار میٹر کے بعد پیسہ ملے گا اور درمیان میں
خرچے کا پیسہ ملے گا مشکل نہیں ہے.
WhatsApp no call 0543573726