Featured job
ٹرک ڈرائیور کی ضرورت ہے
ہمیں ہیوی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے ٹرک ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے۔
شرائط:
لائسنس ہیوی اور کارآمد ہو
اقامہ کارآمد ہو
ہروب نہ ہو
صرف وہی افراد رابطہ کریں جو واقعی کام کرنے میں سنجیدہ ہوں
تنخواہ: 1800 ریال
ٹرپ کا ریٹ: 10 ہلالہ فی کلو
کام کا مقام: جدہ
رابطہ صرف واٹس ایپ پر:
???? 0541752900
براہِ کرم صرف واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں اور اپنا اقامہ اور ڈرائیونگ لائسنس کی تصویر ساتھ بھیجیں۔