Driver Needed اپنی گاری کے ساتھ ڈرائیور کی ضرورت ہے

Driver Needed اپنی گاری کے ساتھ ڈرائیور کی ضرورت ہے

Job Details

Contact Person jobs saudi
Job Type Full Time
Country saudi
City Naseem
Salary Confidential
Publish Date 2025-05-19

jobs saudi Direct employer 2023-12-29 09:46:52
jobs saudi
Job Description

ہمیں نسیم میں اپنے ریسٹورنٹ کے لیے ڈرائیور اور خریدار کی ضرورت ہے، جس کے پاس اپنی گاڑی ہے صرف وہ رابطہ کرے ۔جو ویٹر کا کام بہی کرے اور ریسٹورنٹ کے لیے سامان خریدے گا
ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے. اگر اپنی کار ہے تو ہم کار کا کرایہ
بھی ادا کریں گے۔
فکس تنخواہ 1200 ہے اور باقی ڈلیوری کے پارسل پر ١ ریال کمیشن ہے ۔ ٥٠ سے نیچے پارسل کی صورت میں پیٹرول ہم دیں گے روز کے ٥٠
پارسل سے اوپر ہو تو پیٹرول اپنا ہو گا
صرف گاری والے لوگ رابطہ کریں

expatjobstoday