K.M.J.A CONTRACTING COMPANY کو فوری طور پر 100 لیبر درکار ہیں۔ شرط: بندہ ایک ہی کمپنی کا ہ

K.M.J.A CONTRACTING COMPANY کو فوری طور پر 100 لیبر درکار ہیں۔ شرط: بندہ ایک ہی کمپنی کا ہ

Job Details

Contact Person jobs saudi
Job Type Full Time
Country saudi
City Makkah
Salary Confidential
Publish Date 2025-05-02

jobs saudi Direct employer 2023-12-29 09:46:52
jobs saudi
Job Description

K.M.J.A CONTRACTING COMPANY کو فوری طور پر 100 لیبر درکار ہیں۔
شرط: بندہ ایک ہی کمپنی کا ہو (One Sponsor Only) — اسپانسر ایک ہی ہونا لازمی ہے۔

تفصیلات:

تنخواہ: 2000 ریال ماہانہ

سہولیات: کھانا، رہائش، ٹرانسپورٹ اور میڈیکل کمپنی کی طرف سے

مدت: 2 سال کا کنٹریکٹ


اگر کوئی کفالت (اسپانسر شپ ٹرانسفر) کروانا چاہتا ہے:

تنخواہ: 1500 ریال

سہولیات: کھانا، رہائش، ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے


مزید ہدایات:

اقامہ ویلڈ ہو۔

ایک ہی اسپانسر (کمپنی) کا بندہ ہو۔

سعودی عرب میں موجود یا پاکستان میں ویزہ ریڈی افراد رابطہ کریں۔

ویزہ ہولڈرز اور بندے فراہم کرنے والے ایجنٹس بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔


رابطہ کریں:
+966575415011
ای می
ل: [email protected]

فوری بھرتی! جلدی رابطہ کریں۔


https://whatsapp.com/channel/0029Val6oznEFeXfDgcJlY3O

expatjobstoday