Featured job
سعودی عرب کی مشہور شرکہ اے جی ایس کنٹریکٹنگ کمپنی میں ہیوی ڈرائیور کی ضرورت ہے جس میں 1800 ریال سیلری پلس ٹرپ رہائش کھانا کمپنی مہیا کرے گی اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل کوائف کی ضرورت ہے:
اقامہ کم از کم چھ ماہ اور اس سے زیادہ کو ترجیح دی جائے گی
ہیوی لائسنس بھی ہونا ضروری ہے
نوٹ: کمپنی کفالہ بھی کرے گی صرف کفالے والے رابطہ کریںا
+966 57 459 4110