Featured job
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ میں کھانا ڈلیور کرنے کے لیے ڈیلیوری بوائے کا کام کرنے کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے۔
جو ریسٹورنٹ میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں۔
اپنی CV اس واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں باقی تفصیل انٹرویو کے بعد بتائی جائے گی.
ہمارا ریسٹورنٹ فر ج ال مرار ڈیرہ دبئی میں ہے
+971528943789
+971528334402