Featured job
السلام علیکم جی گروپ کے ساتھ ہی امید ہے سب ٹھیک ٹھاک خیریت سے ہوں گے ہمیں keeta company ڈیلیوری کے لیے بندے چاہیے جو جدہ اور تمام میں کام کرنا چاہتے ہو جس کے پاس اپنا گاڑی ہو یا رینٹ پہ لے سکتے ہو اور ساتھ میں بائیک والے بھی چاہیے جس کے پاس اپنا بائیک ہو یا بائیک لیسنس ہو وہ بائیک لے سکتے ہو رینٹ پہ کار والوں کو ملے گا 5600 ریال سیلری منتھلی اور بائیک والے کو ملے گا 4000 سیلری منتھلی جو بندہ کام کرنا چاہتے ہی یہ نمبر شیئر کر رہا ہو اس پہ صرف واٹس ایپ پہ میسج کر کے اپ کو جواب مل جائے گا مہربانی کر کے کال نہیں کرنا 0577369821
We need Keta drivers as soon as possible,
Salary is 5600 SAR
Contact me 0577369821