Featured job
Hello
We are looking for someone who is expert in making all kinds of chaat (indian and Pakistani style), pani puri/gol gappay, samosa, pakora and other savories and sweets.
It would be better if has experience in rolls and anday wala burger, bun maska etc.
Preference to someone already in Jeddah and has valid baladia card.
Send your previous work detail on whatsapp in writing or voice note +923312366669
اسلام علیکم
ہم کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہیں جو ہر قسم کی چاٹ (انڈین اور پاکستانی سٹائل )، پانی پوری/گول گپے، سموسے، پکوڑے اور دیگر چٹپٹی اور میٹھی اشیاء بنانے میں ماہر ہو۔
رولز اور انڈے والا برگر، بن مسکا وغیرہ کا تجربہ ہو تو بہتر ہو گا۔
جدہ میں پہلے سے موجود اور بلدیہ کارڈ رکھنے والے شخص کو ترجیح ۔
اپنے پچھلے کام کی تفصیل بذریہ وائس نوٹ +923312366669 واٹس ایپ پر بھیجیں۔