Featured job
السلام علیکم مکہ میں کام ہے کارپینٹر اور سٹیل فکسر چاہے2400 ریال تنخواہ 300 ریال کھانے کا رہائش کمپنی کی ٹرانسپورٹ کمپنی کی پہلی تنخواہ 40 دن میں ہر جمعہ کو خرچہ ملے گا صرف بڑا اقامہ چلے گا۔۔۔
WhatsApp number...
0596091962