Pakistani Chef Special Mutton And Chicken Karahi

Pakistani Chef Special Mutton And Chicken Karahi

Job Details

Contact Person jobs emirates
Job Type Full Time
Country emirates
City Dubai
Salary Confidential
Publish Date 2024-03-09

jobs emirates Direct employer 2023-12-29 09:48:32
jobs emirates
Job Description

لاہور دربار ریسٹورنٹ
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ میں کام کرنے کچن شیف کی ضروت ہے جو پاکستانی کھانے بنانے کا بہترین کام جانتا ہو اور بہترین کاریگر ہو ہر طرح کے مٹن چکن دال سبزی بنانے کا بہترین کام جانتا ہو اور ہر طرح کے مٹن کے کھانے بنانا جانتا ہو جو کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں۔
اس واٹس ایپ نمبر پر اپنی cv بھیجیں باقی تفصیل انٹرویو کے بعد بتائی جائے گی۔
ہمارا ریسٹورنٹ ڈیرا دبئی میں ہے۔
+971528943789
+971528334402

expatjobstoday