Featured job
لاہور دربار ریسٹورنٹ
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ میں کام کرنے کچن شیف BBQ باربی کیو کی ضروت ہے جو پاکستانی کھانے بنانے کا بہترین کام جانتا ہو اور بہترین کاریگر ہو ہر طرح کے مٹن چکن کباب تکا بوٹی چرغے وغیرہ کا بہترین کام جانتا ہو تجربہ رکھتے ہوں۔
اس واٹس ایپ نمبر پر اپنی cv بھیجیں باقی تفصیل انٹرویو کے بعد بتائی جائے گی۔
ہمارا ریسٹورنٹ ڈیرا دبئی میں ہے۔
+971528943789
+971528334402