I'm Looking For Translator

Job Details

Contact Person jobs saudi
Job Type Full Time
Country saudi
City Riyadh
Salary Confidential
Publish Date 2024-04-04

jobs saudi Direct employer 2023-12-29 09:46:52
jobs saudi
Job Description

ایک کمپنی کو حكوكتی ادارے میں کام کرنے کیلیئے مترجمين كی فوری ضرورت هے ۔
امیدوار کے پاس عربی سے اردو فوری ترجمہ کرنے کی صلاحيت هونی چاہیے
کام کرنے کی جگہ : الرياض ملز
كام كرنے کی شفٹ : صبح اور رات كی شفٹ
چھٹی : پورے سال میں ایک بھی چھٹی نہیں بلکہ اس کا معاوضہ دیا جائے گا
مدت تعاقد : ايک سال
نقل كفالہ لازمی هے اور اس کے اخراجات کمپنی کے ساتھ مناقشت كيئے جا سکتے ہیں
اقامہ تجدید کے اخراجات سعودي قوانين كے مطابق هونگے ۔
سکن : مترجم پر ہوگا کمپنی معاوضہ ہی دے گی
نقل وتنقلات : مترجم پر ہوگا کمپنی معاوضه دے گی
امیدوار اس نمبر پر کال کرے
0562471303

expatjobstoday