ٹریلر ڈرائیورز کی بھرتی HTV

ٹریلر ڈرائیورز کی بھرتی HTV

Job Details

Contact Person jobs saudi
Job Type Full Time
Country saudi
City Dammam
Salary Confidential
Publish Date 2024-12-03

jobs saudi Direct employer 2023-12-29 09:46:52
jobs saudi
Job Description


ٹریلر ڈرائیورز کی بھرتی HTV


مقام: دمام، سعودی عرب
کمپنی: عبداللہ سعید الاحمری اینڈ پارٹنرز کمپنی (ASA)
اقامہ ٹرانسفر ہو سکتا ہو ۔

تفصیلات:

1. ترجیحی قومیت: نیپالی، پاکستانی یا ہندوستانی۔
2. ویلڈ اقامہ اور لائسنس ضروری ہے (اقامہ 2 ماہ سے زیادہ ایکسپائر نہ ہو)۔
3. بیسک تنخواہ: 1800 ریال کے ساتھ ٹریپ انسینٹیو ۔
4. کارکردگی کی بنیاد پر تنخواہ میں اضافہ ہوگا۔
5. پہلی بار ٹرانسفر کی صورت میں تمام اخراجات کمپنی برداشت کرے گی۔
6. دوسری یا تیسری بار ٹرانسفر کی صورت میں کمپنی 50% اخراجات ادا کرے گی، جبکہ باقی 50% ملازم کی تنخواہ سے قسطوں میں کاٹا جائے گا۔

درخواست کیسے دیں:
اپنی سی وی، اقامہ اور لائسنس واٹس ایپ کے ذریعے اس نمبر پر بھیجیں:
+966558466215

expatjobstoday